May 18, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 52

ثُمَّ قِيلَ لِلَّذِينَ ظَلَمُواْ ذُوقُواْ عَذَابَ الْخُلْدِ هَلْ تُجْزَوْنَ إِلاَّ بِمَا كُنتُمْ تَكْسِبُونَ 

پھر ظالموں سے کہا جائے گا کہ :’’ اب ہمیشہ کے عذا ب کا مزہ چکھو۔ تمہیں کسی اور چیز کا نہیں ، صرف اُس (بدی) کا بدلہ دیا جارہاہے جو تم کماتے رہے ہو۔ ‘‘

 آیت ۵۲:  ثُمَّ قِیْلَ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذُوْقُوْا عَذَابَ الْخُلْدِ ہَلْ تُجْزَوْنَ اِلاَّ بِمَا کُنْتُمْ تَـکْسِبُوْنَ:  «پھر کہا جائے گا ان ظالموں سے کہ اب دائمی عذاب کا مزہ چکھو۔ تمہیں بدلہ نہیں دیا جا رہا ہے مگر تمہارے اپنے ہی کرتوتوں کا۔» 

UP
X
<>