May 18, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 55

أَلا إِنَّ لِلّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ أَلاَ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لاَ يَعْلَمُونَ 

یاد رکھو کہ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اﷲ ہی کا ہے۔ یاد رکھو کہ اﷲ کا وعدہ سچا ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

 آیت ۵۵:  اَلَآ اِنَّ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ:  «آگاہ ہو جاؤ! جو کچھ بھی ہے آسمانوں اور زمین میں وہ اللہ ہی کی ملکیت ہے۔»

             اَلَآ اِنَّ وَعْدَ اللّٰہِ حَقٌّ وَّلٰکِنَّ اَکْثَرَہُمْ لاَ یَعْلَمُوْنَ:  «آگاہ ہو جاؤ !یقینا اللہ کا وعدہ حق ہے لیکن ان کی اکثریت علم نہیں رکھتی۔» 

UP
X
<>