May 18, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 56

هُوَ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ

وہی زندہ کرتا ہے، اور وہی موت دیتا ہے، اور اُسی کے پاس تم سب کو لوٹایا جائے گا

 آیت ۵۶:  ہُوَ یُحْی وَیُمِیْتُ وَاِلَیْہِ تُرْجَعُوْنَ:  « وہی ہے جو زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور اُسی کی طرف تمہیں لوٹ کر جانا ہے۔»

            اگلی دو آیات عظمت ِقرآن کے ضمن میں ایک بیش بہا خزانہ اور افادیت کے اعتبار سے نہایت جامع آیات ہیں۔ 

UP
X
<>