May 18, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 63

الَّذِينَ آمَنُواْ وَكَانُواْ يَتَّقُونَ 

یہ وہ لوگ ہیں اِیمان لائے، اور تقویٰ اختیار کئے رہے

 آیت ۶۳:  اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَکَانُوْا یَتَّقُوْنَ:  «وہ لوگ جو صاحب ایمان ہوں اور تقویٰ کی روش اختیار کریں۔»

            اور یہ تقویٰ کس طرح اہل ایمان کو درجہ بدرجہ بلند سے بلند کرتا چلا جاتا ہے اس کی تفصیل ہم سورۃ المائدۃ کی اس آیت کے ضمن میں پڑھ چکے ہیں:  اِذَا مَا اتَّقَوْا وَّاٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ثُمَّ اتَّقَوْا وَّاٰمَنُوْا ثُمَّ اتَّقَوْا وَّاَحْسَنُوْا وَاللّٰہُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ۔  

UP
X
<>