May 18, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 65

وَلاَ يَحْزُنكَ قَوْلُهُمْ إِنَّ الْعِزَّةَ لِلّهِ جَمِيعًا هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ 

اور (اے پیغمبر !) یہ لوگ جو باتیں بناتے ہیں ، وہ تمہیں رنجیدہ نہ کریں ۔ یقین رکھو کہ اقتدار تمام تر اﷲ کا ہے، اور وہ ہر بات سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے

 آیت ۶۵:  وَلاَ یَحْزُنْکَ قَوْلُہُمْ:  « اور (اے نبی!) ان کی باتیں آپ کو رنجیدہ نہ کریں۔»

             اِنَّ الْعِزَّۃَ لِلّٰہِ جَمِیْعًا ہُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ:  « عزت کل کی ُکل اللہ کے اختیار میں ہے، وہ سب کچھ سننے والا اور جاننے والا ہے۔» 

UP
X
<>