May 18, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 69

قُلْ إِنَّ الَّذِينَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ لاَ يُفْلِحُونَ 

کہہ دو کہ : ’’ جو لوگ اﷲ پر جھوٹا بہتان باندھتے ہیں ، وہ فلاح نہیں پائیں گے

 آیت ۶۹:  قُلْ اِنَّ الَّذِیْنَ یَفْتَرُوْنَ عَلَی اللّٰہِ الْکَذِبَ لاَ یُفْلِحُوْنَ:  «(اے نبی !) آپ کہہ دیجئے کہ جو لوگ اللہ کی طرف جھوٹ باتیں منسوب کرتے ہیں وہ کبھی فلاح نہیں پائیں گے۔» 

UP
X
<>