May 18, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 91

آلآنَ وَقَدْ عَصَيْتَ قَبْلُ وَكُنتَ مِنَ الْمُفْسِدِينَ 

 (جواب دیا گیا کہ :) ’’ اب ایمان لاتا ہے ؟ حالانکہ اس سے پہلے نافرمانی کرتا رہا، اور مسلسل فساد ہی مچاتا رہا

 آیت ۹۱:  آٰ لْئٰنَ وَقَدْ عَصَیْتَ قَبْلُ وَکُنْتَ مِنَ الْمُفْسِدِیْنَ:  «کیا اب (توایمان لا رہا ہے)؟ حالانکہ اس سے پہلے تو نا فرمانی کرتا رہا ہے اور تو فساد برپا کرنے والوں میں سے تھا۔» 

UP
X
<>