April 26, 2024

قرآن کریم > الـهمزة >sorah 104 ayat 2

اَلَّذِيْ جَمَعَ مَالًا وَّعَدَّدَهٗ

جس نے مال اِکٹھا کیا ہو، اور اُسے گنتا رہتا ہو

آيت 2: الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ: «جو مال جمع كرتا رها اور اس كو گنتا رها۔»

        جس نے اپنى زندگى اور زندگى كى سارى جدوجهد مال كمانے اور اس كا حساب ركھنے ميں برباد كر دى۔ وه يهى سوچ سوچ كر خوش هوتا رها كه اس ماه ميرے اكاؤنٹس ميں اتنے فيصد اضافه هو گيا هے اور پچھلے سال كے مقابلے ميں اس سال ميرے اثاثه جات اس قدر بڑھ گئے هيں۔

UP
X
<>