May 19, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 111

وَإِنَّ كُلاًّ لَّمَّا لَيُوَفِّيَنَّهُمْ رَبُّكَ أَعْمَالَهُمْ إِنَّهُ بِمَا يَعْمَلُونَ خَبِيرٌ 

اور یقین رکھو کہ سب لوگوں کا معاملہ یہی ہے کہ تمہارا پروردگار اُن کے اعمال کا بدلہ پوراپورا دے گا۔ یقینا وہ ان کے تما م اعمال سے پوری طرح باخبر ہے

 آیت ۱۱۱:  وَاِنَّ کُلاًّ لَّمَّا لَیُوَفِّیَنَّہُمْ رَبُّکَ اَعْمَالَہُمْ:  «اور (اے نبی !) آپ کا رب ان سب کو ان کے اعمال کا لازماً پورا پورا بدلہ دے گا۔ »

             اِنَّہ بِمَا یَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ:  «یقینا وہ با خبر ہے اس سے جو عمل یہ لوگ کر رہے ہیں۔»

UP
X
<>