May 2, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 23

إِنَّ الَّذِينَ آمَنُواْ وَعَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ وَأَخْبَتُواْ إِلَى رَبِّهِمْ أُوْلَئِكَ أَصْحَابُ الجَنَّةِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ 

 (دوسری طرف) جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور انہوں نے نیک عمل کئے ہیں ، اور وہ اپنے پروردگار کے آگے جھک کر مطمئن ہوگئے ہیں ، تو وہ جنت کے بسنے والے ہیں ۔ وہ ہمیشہ اُسی میں رہیں گے

 آیت ۲۳:  اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَاَخْبَتُوْٓا اِلٰی رَبِّہِمْ اُولٰٓئِکَ اَصْحٰبُ الْجَنَّۃِ ہُمْ فِیْہَا خٰلِدُوْنَ: «(اس کے برعکس) وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کیے اور اپنے رب کے سامنے عاجزی کی، وہ ہوں گے جنت والے، اور اس میں رہیں گے ہمیشہ ہمیش۔ »

UP
X
<>