May 2, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 25

وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِهِ إِنِّي لَكُمْ نَذِيرٌ مُّبِينٌ 

اور ہم نے نوح کو اُن کی قوم کے پاس یہ پیغام دے کر بھیجا کہ : ’’ میں تمہیں اس بات سے صاف صاف آگاہ کرنے والا پیغمبر ہوں

 آیت ۲۵:  وَلَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰی قَوْمِہٓ اِنِّیْ لَـکُمْ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ:  «اور ہم نے بھیجا نوح  کو اُس کی قوم کی طرف (تو آپ نے کہا) کہ میں تمہارے لیے ایک کھلا خبردار کر دینے والا ہوں۔ »

UP
X
<>