May 2, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 26

أَن لاَّ تَعْبُدُواْ إِلاَّ اللَّهَ إِنِّيَ أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ أَلِيمٍ 

کہ اﷲ کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرو۔ یقین جانو مجھے تم پر ایک دردناک عذاب کا اندیشہ ہے۔ ‘‘

 آیت ۲۶:  اَنْ لاَّ تَعْبُدُوْٓا اِلاَّ اللّٰہَ اِنِّیْٓ اَخَافُ عَلَیْکُمْ عَذَابَ یَوْمٍ اَلِیْمٍ:  «کہ مت پوجو کسی کو سوائے اللہ کے۔  مجھے اندیشہ ہے تم پر ایک بڑے دردناک دن کے عذاب کا۔ »

UP
X
<>