May 5, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 39

فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ مَن يَأْتِيهِ عَذَابٌ يُخْزِيهِ وَيَحِلُّ عَلَيْهِ عَذَابٌ مُّقِيمٌ 

عنقریب تمہیں پتہ چل جائے گا کہ کس پر وہ عذاب آرہا ہے جو اُسے رُسوا کرکے رکھ دے گا، اور کس پر وہ قہر نازل ہونے والا ہے جو کبھی ٹل نہیں سکے گا۔ ‘‘

 آیت۳۹:  فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ مَنْ یّاْتِیْہِ عَذَابٌ یُّخْزِیْہِ وَیَحِلُّ عَلَیْہِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ:  «تو عنقریب تم جان لو گے کہ کس پر آتا ہے وہ عذاب جو اسے رسوا کر دے گا، اور کس پر اترتا ہے وہ عذاب جو قائم رہنے والا (دائمی) ہو گا۔»

UP
X
<>