May 17, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 51

يَا قَوْمِ لا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِنْ أَجْرِيَ إِلاَّ عَلَى الَّذِي فَطَرَنِي أَفَلاَ تَعْقِلُونَ

اے میری قوم ! میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اُجرت نہیں مانگتا۔ میرا اَجر کسی اور نے نہیں ، اُس ذات نے اپنے ذمے لیا ہے جس نے مجھے پید اکیا ہے۔ کیا پھر بھی تم عقل سے کام نہیں لیتے ؟

 آیت ۵۱:  یٰـقَوْمِ لَآ اَسْئَلُکُمْ عَلَیْہِ اَجْرًا اِنْ اَجْرِیَ اِلاَّ عَلَی الَّذِیْ فَطَرَنِیْ اَفَلاَ تَعْقِلُوْنَ:  «اے میری قوم کے لوگو!میں تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں۔ نہیں ہے میرا اجر مگر اسی کے ذمہ جس نے مجھے پیدا فرمایا ہے۔  تو کیا تم لوگ عقل سے کام نہیں لیتے؟»

UP
X
<>