May 17, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 58

وَلَمَّا جَاء أَمْرُنَا نَجَّيْنَا هُودًا وَالَّذِينَ آمَنُواْ مَعَهُ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا وَنَجَّيْنَاهُم مِّنْ عَذَابٍ غَلِيظٍ 

یہ تھے عاد کے لوگ جنہوں نے اپنے پروردگار کی نشانیوں کا اِنکار کیا، اور اُس کے پیغمبروں کی نافرمانی کی، اور ہر ایسے شخص کا حکم مانا جو پرلے درجے کا جابر اور حق کا پکا دُشمن تھا !

 آیت۵۸:  وَلَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا نَجَّیْنَا ہُوْدًا وَّالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَہ بِرَحْمَۃٍ مِّنَّا:  «اور جب ہمارا (عذاب کا) فیصلہ آ گیا تو ہم نے بچا لیا ہود  کو اور آپ  کے اہل ایمان ساتھیوں کو اپنی رحمت سے۔ »

             وَنَجَّیْنٰـہُمْ مِّنْ عَذَابٍ غَلِیْظٍ:  «اور ہم نے انہیں نجات دے دی ایک بہت ہی بھاری عذاب سے۔ »

UP
X
<>