May 18, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 68

كَأَن لَّمْ يَغْنَوْاْ فِيهَا أَلاَ إِنَّ ثَمُودَ كَفرُواْ رَبَّهُمْ أَلاَ بُعْدًا لِّثَمُودَ 

جیسے کبھی وہاں بسے ہی نہ تھے۔ یاد رکھو کہ ثمود نے اپنے رَبّ کے ساتھ کفر کا معاملہ کیا تھا ! یاد رکھو کہ بربادی ثمود ہی کی ہوئی

 آیت ۶۸:  کَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْہَا:  « گویا وہ کبھی ان میں بسے ہی نہیں تھے۔ »

             اَلآَ اِنَّ ثَمُوْدَا کَفَرُوْا رَبَّہُمْ اَلاَ بُعْدًا لِّثَمُوْدَ:  «آگاہ ہو جاؤ، یقینا ثمود نے اپنے رب کا کفر کیا۔  آگاہ ہو جاؤ پھٹکار ہے ثمود پر!»

UP
X
<>