May 19, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 97

إِلَى فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ فَاتَّبَعُواْ أَمْرَ فِرْعَوْنَ وَمَا أَمْرُ فِرْعَوْنَ بِرَشِيدٍ

فرعون اور اس کے سرداروں کے پاس بھیجا، تو انہوں نے فرعون ہی کی بات مانی، حالانکہ فرعون کی بات کوئی ٹھکانے کی بات نہیں تھی

 آیت ۹۷:  اِلٰی فِرْعَوْنَ وَمَلَاه فَاتَّبَعُوْٓا اَمْرَ فِرْعَوْنَ وَمَآ اَمْرُ فِرْعَوْنَ بِرَشِیْدٍ:  «فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف، لیکن انہوں نے فرعون ہی کی پیروی کی۔  حالانکہ فرعون کا معاملہ راستی والا نہیں تھا۔»

UP
X
<>