May 5, 2024

قرآن کریم > يوسف >surah 12 ayat 11

قَالُواْ يَا أَبَانَا مَا لَكَ لاَ تَأْمَنَّا عَلَى يُوسُفَ وَإِنَّا لَهُ لَنَاصِحُونَ 

 (چنانچہ) ان بھائیوں نے (اپنے والد سے) کہا کہ : ’’ ابا ! یہ آپ کو کیا ہوگیا ہے کہ آپ یوسف کے معاملے میں ہم پر اطمینان نہیں کرتے ؟ حالانکہ اس میں کوئی شک نہ ہونا چاہیئے کہ ہم اُس کے پکے خیر خواہ ہیں

 آیت ۱۱:  قَالُوْا یٰٓــاَبَانَا مَا لَکَ لاَ تَاْمَنَّا عَلٰی یُوْسُفَ وَاِنَّا لَہ لَنٰصِحُوْنَ: « انہوں نے کہا: اباجان! کیا وجہ ہے کہ آپ ہم پر بھروسہ نہیں کرتے یوسف کے معاملے میں، حالانکہ ہم تو اس کے بڑے خیرخواہ ہیں۔» 

UP
X
<>