May 6, 2024

قرآن کریم > يوسف >surah 12 ayat 34

فَاسْتَجَابَ لَهُ رَبُّهُ فَصَرَفَ عَنْهُ كَيْدَهُنَّ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ 

چنانچہ یوسف کے رَبّ نے ان کی دُعا قبول کی، اور ان عورتوں کی چالوں سے اُنہیں محفوظ رکھا۔ بیشک وہی ہے جو ہر بات سننے والا، ہر چیز جاننے والا ہے

 آیت ۳۴:  فَاسْتَجَابَ لَہ رَبُّہ فَصَرَفَ عَنْہُ کَیْدَہُنَّ اِنَّہ ہُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ: « تو آپ کے رب نے آپ کی دعا قبول کر لی اوراُن عورتوں کی چالوں کو آپ سے پھیر دیا۔ یقینا وہی ہے سننے والا، جاننے والا۔»

UP
X
<>