May 5, 2024

قرآن کریم > الرّعد >surah 13 ayat 19

أَفَمَن يَعْلَمُ أَنَّمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَبِّكَ الْحَقُّ كَمَنْ هُوَ أَعْمَى إِنَّمَا يَتَذَكَّرُ أُوْلُواْ الأَلْبَابِ 

جو شخص یہ یقین رکھتا ہو کہ تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے جو کچھ نازل ہوا ہے، برحق ہے، بھلا وہ اُس جیسا کیسے ہو سکتا ہے جو بالکل اندھا ہو ؟ حقیقت یہ ہے کہ نصیحت تو وہی لوگ قبول کرتے ہیں جو عقل وہوش رکھتے ہوں

 آیت ۱۹:  اَفَمَنْ یَّعْلَمُ اَ نَّمَآ اُنْزِلَ اِلَیْکَ مِنْ رَّبِّکَ الْحَقُّ کَمَنْ ہُوَ اَعْمٰی: «(اے نبی !) کیا وہ شخص جو جانتا ہے کہ جو کچھ آپ پر آپ کے رب کی طرف سے نازل کیا گیا وہ حق ہے، بھلا اُس جیسا ہو سکتا ہے جو اندھا ہے؟»

             اِنَّمَا یَتَذَکَّرُ اُولُوا الْاَلْبَابِ: « یقینا نصیحت تو عقل والے ہی حاصل کرتے ہیں۔»

UP
X
<>