May 4, 2024

قرآن کریم > الرّعد >surah 13 ayat 34

لَّهُمْ عَذَابٌ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَلَعَذَابُ الآخِرَةِ أَشَقُّ وَمَا لَهُم مِّنَ اللَّهِ مِن وَاقٍ 

ایسے لگوں کیلئے دُنیوی زندگی میں بھی عذاب ہے، اور یقینا آخرت کا عذاب کہیں زیادہ بھاری ہوگا، اور کوئی نہیں ہے جو انہیں اﷲ (کے عذاب) سے بچا سکے

 آیت ۳۴:  لَہُمْ عَذَابٌ فِی الْْحَیٰوۃِ الدُّنْیَا وَلَعَذَابُ الْاٰخِرَۃِ اَشَقُّ: «ان کے لیے عذاب ہے دنیا کی زندگی میں بھی، اور آخرت کا عذاب تو اس سے بھی زیادہ سخت ہو گا۔»

             وَمَا لَہُمْ مِّنَ اللّٰہِ مِنْ وَّّّّاقٍ: «اور نہیں ہو گا کوئی بھی ان کو اللہ سے بچانے والا۔»

UP
X
<>