May 5, 2024

قرآن کریم > إبراهيم >surah 14 ayat 38

رَبَّنَا إِنَّكَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِي وَمَا نُعْلِنُ وَمَا يَخْفَى عَلَى اللَّهِ مِن شَيْءٍ فَي الأَرْضِ وَلاَ فِي السَّمَاء 

 اے ہمارے رَبّ ! ہم جو کام چھپ کر کرتے ہیں ، وہ بھی آپ کے علم میں ہیں ، اورجو کام علانیہ کرتے ہیں ، وہ بھی ۔ اور اﷲ سے نہ زمین کی کوئی چیز چھپی ہوئی ہے ، نہ آسمان کی کوئی چیز 

 آیت ۳۸:  رَبَّنَآ اِنَّکَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِیْ وَمَا نُعْلِنُ: «اے ہمارے پروردگار! تو ُخوب جانتا ہے جو کچھ ہم چھپاتے ہیں اور جو کچھ ہم ظاہر کرتے ہیں۔»

             وَمَا یَخْفٰی عَلَی اللّٰہِ مِنْ شَیْئٍ فِی الْاَرْضِ وَلاَ فِی السَّمَآءِ: «اور اللہ پر تو کوئی شے مخفی نہیں زمین میں اور نہ آسمان میں۔» 

UP
X
<>