May 18, 2024

قرآن کریم > إبراهيم >surah 14 ayat 51

لِيَجْزِي اللَّهُ كُلَّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ إِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ 

 تاکہ اﷲ ہر شخص کو اُس کے کئے کا بدلہ دے ۔ اﷲ جلد حساب چکانے والا ہے 

 آیت ۵۱:  لِیَجْزِیَ اللّٰہُ کُلَّ نَفْسٍ مَّا کَسَبَتْ اِنَّ اللّٰہَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ: «تا کہ اللہ بدلہ دے دے ہر جان کو جو کچھ بھی اُس نے کمایا۔ یقینا اللہ بہت جلد حساب لینے والا ہے۔»

            اُس دن اللہ تعالیٰ کو اتنے زیادہ لوگوں کا حساب لیتے ہوئے دیر نہیں لگے گی۔

UP
X
<>