May 6, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 14

وَلَوْ فَتَحْنَا عَلَيْهِم بَابًا مِّنَ السَّمَاء فَظَلُّواْ فِيهِ يَعْرُجُونَ 

اور اگر (بالفرض) ہم ان کیلئے آسمان کا کوئی دروازہ کھول دیں ، اور وہ دن کی روشنی میں اُس پر چڑھتے بھی چلے جائیں

 آیت ۱۴:  وَلَوْ فَتَحْنَا عَلَیْہِمْ بَابًا مِّنَ السَّمَآءِ فَظَلُّوْا فِیْہِ یَعْرُجُوْنَ: «اور اگر ہم ان پر آسمان کا کوئی دروازہ کھول بھی دیتے اور وہ اس پر چڑھنے لگتے۔»

UP
X
<>