May 6, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 15

لَقَالُواْ إِنَّمَا سُكِّرَتْ أَبْصَارُنَا بَلْ نَحْنُ قَوْمٌ مَّسْحُورُونَ 

تب بھی یہی کہیں گے کہ ہماری نظر بندی کر دی گئی ہے، بلکہ ہم لوگ جادو کے اثر میں آئے ہوئے ہیں

 آیت ۱۵:  لَـقَالُوْٓا اِنَّمَا سُکِّرَتْ اَبْصَارُنَا بَلْ نَحْنُ قَوْمٌ مَّسْحُوْرُوْنَ: «تب بھی وہ یہی کہتے کہ ہماری تو نظربندی کر دی گئی ہے، بلکہ ہم پر تو جادو کر دیا گیا ہے۔»

UP
X
<>