May 6, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 40

إِلاَّ عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ 

سوائے تیرے اُن بندوں کے جنہیں تو نے ان میں سے اپنے لئے مخلص بنا لیا ہو۔‘‘

 آیت ۴۰:  اِلاَّ عِبَادَکَ مِنْہُمُ الْمُخْلَصِیْنَ: «سوائے تیرے اُن بندوں کے جن کو تو ُان میں سے (اپنے لیے) خالص کر لے۔»

            مخلَصین (لا م کی زبر کے ساتھ) سے مراد وہ بندے ہیں جنہیں اللہ خاص اپنے لیے چن لے، یعنی اللہ کے محبوب اور برگزیدہ بندے۔ اللہ کے ایسے بندوں کے بارے میں شیطان کا اعتراف ہے کہ ان پر میرا زور نہیں چلے گا۔

UP
X
<>