May 6, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 41

قَالَ هَذَا صِرَاطٌ عَلَيَّ مُسْتَقِيمٌ 

اﷲ نے فرمایا : ’’ یہ ہے وہ سیدھا راستہ جو مجھ تک پہنچتا ہے

 آیت ۴۱:  قَالَ ہٰذَا صِرَاطٌ عَلَیَّ مُسْتَقِیْمٌ: «اللہ نے فرمایا کہ یہ ایک سیدھا راستہ ہے جو مجھ تک پہنچانے والا ہے۔ »

            یعنی میرے اور تمہارے درمیان یہ معاملہ طے ہو گیا، تمہیں مہلت دے دی گئی۔ مجھ تک پہنچنے کا راستہ بالکل واضح ہے۔ تم اولادِ آدم کو اس راستے سے بہکانے کے لیے اپنا زور آزما لو۔

UP
X
<>