May 6, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 43

وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ أَجْمَعِينَ 

اور جہنم ایسے تمام لوگوں کا طے شدہ ٹھکانا ہے

 آیت ۴۳:  وَاِنَّ جَہَنَّمَ لَمَوْعِدُہُمْ اَجْمَعِیْنَ: « اور یقینا جہنم ہی ان سب کا موعود ٹھکانہ ہے۔»

            جو لوگ بھی تیری پیروی کریں گے، ان سب کے لیے جہنم کا وعدہ ہے۔ 

UP
X
<>