May 6, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 45

إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ 

اور (دوسری طرف) متقی لوگ باغات اور چشموں کے درمیان رہیں گے

 آیت ۴۵:  اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّعُیُوْنٍ: «(اس کے برعکس) یقینا متقی لوگ ہوں گے باغات اور چشموں میں۔»

UP
X
<>