May 6, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 46

ادْخُلُوهَا بِسَلاَمٍ آمِنِينَ 

(اُن سے کہا جائے گا کہ) ’’ ان (باغات) میں سلامتی کے ساتھ بے خوف ہو کر داخل ہو جاؤ۔‘‘

 آیت ۴۶:  اُدْخُلُوْہَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِیْنَ: « (ان سے کہا جائے گا کہ) تم داخل ہو جاؤ ان (باغات) میں سلامتی کے ساتھ بے خوف و خطر۔»

            یہاں تم ہر طرح سے امن میں رہو گے، تمہیں کسی قسم کا کوئی اندیشہ نہیں ہو گا۔ 

UP
X
<>