May 2, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 95

إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَ

یقین رکھو کہ ہم تمہاری طرف سے ان لوگوں سے نمٹنے کیلئے کافی ہیں جو (تمہارا) مذاق اُڑاتے ہیں

 آیت ۹۵:  اِنَّا کَفَیْنٰکَ الْمُسْتَہْزِئِیْنَ: « ہم آپ کی طرف سے کافی ہیں ان استہزا کرنے والوں (سے نمٹنے) کے لیے۔»

            آپ ان کی مخالفت کی پروا نہ کریں، ہم ان سے اچھی طرح نمٹ لیں گے۔ یہ لوگ آپ کا بال بھی بیکا نہیں کر سکیں گے۔

UP
X
<>