May 2, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 96

الَّذِينَ يَجْعَلُونَ مَعَ اللَّهِ إِلهًا آخَرَ فَسَوْفَ يَعْمَلُونَ 

جنہوں نے اﷲ کے ساتھ کوئی اور معبود گھڑ رکھا ہے۔ چنانچہ عنقریب انہیں سب پتہ چل جائے گا

 آیت ۹۶:  الَّذِیْنَ یَجْعَلُوْنَ مَعَ اللّٰہِ اِلٰہًا اٰخَرَ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ: «جو اللہ کے ساتھ دوسرے معبود گھڑے بیٹھے ہیں۔ تو عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا۔»

            ایسے لوگوں کو بہت جلد معلوم ہو جائے گا کہ اصل حقیقت کیا تھی اور وہ کن گمراہیوں میں پڑے ہوئے تھے۔ 

UP
X
<>