May 18, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 108

أُولَئِكَ الَّذِينَ طَبَعَ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ وَسَمْعِهِمْ وَأَبْصَارِهِمْ وَأُولَئِكَ هُمُ الْغَافِلُونَ

یہ ایسے لوگ ہیں کہ اﷲ نے ان کے دلوں پر، ان کے کانوں پر اور ان کی آنکھوں پر مہرلگا دی ہے، اور یہی لوگ ہیں جو (اپنے انجام سے) بالکل غافل ہیں

 آیت ۱۰۸:  اُولٰٓئِکَ الَّذِیْنَ طَبَعَ اللّٰہُ عَلٰی قُلُوْبِہِمْ وَسَمْعِہِمْ وَاَبْصَارِہِمْ:  «یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں، کانوں اور آنکھوں پر اللہ نے مہر کر دی ہے۔»

             وَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الْغٰفِلُوْنَ:  « اور یہی لوگ ہیں جو غافل ہیں۔» 

UP
X
<>