May 5, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 123

ثُمَّ اَوْحَيْنَآ اِلَيْكَ اَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ اِبْرٰهِيْمَ حَنِيْفًا ۭ وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ

پھر (اے پیغمبر !) ہم نے تم پر بھی وحی کے ذریعے یہ حکم نازل کیاہے کہ تم ابراہیم کے دین کی پیروی کرو جس نے اپنا رُخ اﷲ ہی کی طرف کیا ہوا تھا، اور وہ اُن لوگوں میں سے نہیں تھے جو اﷲ کے ساتھ شرک کرتے ہیں

 آیت ۱۲۳:  ثُمَّ اَوْحَیْنَآ اِلَیْکَ اَنِ اتَّبِعْ مِلَّۃَ اِبْرٰہِیْمَ حَنِیْفًا وَمَا کَانَ مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ:  «پھر (اے محمد!) ہم نے وحی کی آپ کی طرف کہ پیروی کیجئے ملت ِابراہیم کی یکسو ہو کر، اور وہ ہر گز مشرکین میں سے نہ تھے۔» 

UP
X
<>