May 5, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 122

وَآتَيْنَاهُ فِي الْدُّنْيَا حَسَنَةً وَإِنَّهُ فِي الآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ 

اور ان کو دنیا میں بھی بھلائی دی تھی، اور آخرت میں تو یقینا اُن کا شمار صالحین میں ہے

 آیت ۱۲۲:  وَاٰتَیْنٰہُ فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَاِنَّہ فِی الْاٰخِرَۃِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَ:  «اور ان کو ہم نے دنیا میں بھی بھلائی عطا کی تھی، اور یقینا آخرت میں بھی وہ نیک بندوں میں سے ہوں گے۔» 

UP
X
<>