May 5, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 121

شَاكِرًا لِّأَنْعُمِهِ اجْتَبَاهُ وَهَدَاهُ إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ 

وہ اﷲ کی نعمتوں کے شکر گذار تھے۔ اُس نے اُنہیں چن لیا تھا، اور ان کو سیدھے راستے تک پہنچادیا تھا

 آیت ۱۲۱:  شَاکِرًا لّاَِنْعُمِہ اِجْتَبٰہُ وَہَدٰہُ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ:  « شکر گزار تھے اُس کی نعمتوں کے۔ اللہ نے ان کو پسند کر لیا تھا اور اُن کو ہدایت دی تھی سیدھی راہ کی طرف۔» 

UP
X
<>