April 29, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 13

وَمَا ذَرَأَ لَكُمْ فِي الأَرْضِ مُخْتَلِفًا أَلْوَانُهُ إِنَّ فِي ذَلِكَ لآيَةً لِّقَوْمٍ يَذَّكَّرُونَ 

اسی طرح وہ ساری رنگ برنگ کی چیزیں جو اُس نے تمہاری خاطر زمین میں پھیلا رکھی ہیں ، وہ بھی اُس کے حکم سے کام پر لگی ہوئی ہیں ۔ بیشک اِن سب میں اُن لوگوں کیلئے نشانی ہے جو سبق حاصل کریں

 آیت ۱۳:  وَمَا ذَرَاَ لَکُمْ فِی الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُہ:  «اور جو چیزیں اُس نے پھیلا دی ہیں تمہارے لیے زمین میں اُن کے مختلف رنگ ہیں۔»

            اللہ تعالیٰ نے انسان کے لیے زمین میں رنگا رنگ قسم کے حیوانات، نباتات اور جمادات پیدا کیے ہیں۔

             اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوْمٍ یَّذَّکَّرُوْنَ:  «یقینا اس میں بھی نشانی ہے اُن لوگوں کے لیے جو نصیحت اخذ کریں۔» 

UP
X
<>