May 15, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 49

وَلِلّهِ يَسْجُدُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مِن دَآبَّةٍ وَالْمَلآئِكَةُ وَهُمْ لاَ يَسْتَكْبِرُونَ

اور آسمانوں اور زمین میں جتنے جاندار ہیں ، وہ اور سارے فرشتے اﷲ ہی کو سجدہ کر تے ہیں ، اور وہ ذرا تکبر نہیں کرتے

 آیت ۴۹:  وَلِلّٰہِ یَسْجُدُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ مِنْ دَآبَّۃٍ وَّالْمَلٰٓئِکَۃُ وَہُمْ لاَ یَسْتَکْبِرُوْنَ:  «اور اللہ ہی کو سجدہ کرتے ہیں آسمانوں اور زمین میں جتنے جاندار ہیں اور فرشتے بھی، اور وہ تکبر سے کام نہیں لیتے۔»

UP
X
<>