May 4, 2024

قرآن کریم > الكهف >surah 18 ayat 100

وَعَرَضْنَا جَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ لِّلْكَافِرِينَ عَرْضًا 

اور اُس دن ہم دوزخ کو اُن کافروں کے سامنے کھلی آنکھوں لے آئیں گے

 آیت ۱۰۰:   وَّعَرَضْنَا جَہَنَّمَ یَوْمَئِذٍ لِّلْکٰفِرِیْنَ عَرْضَا:   «اور اُس روز ہم جہنم کو کافروں کے سامنے لے آئیں گے۔»

            کہ دیکھ لو اپنی آنکھوں سے، اسے ہم نے تمہارے انجام کے لیے تیار کر رکھا ہے۔ 

UP
X
<>