May 3, 2024

قرآن کریم > الكهف >surah 18 ayat 89

ثُمَّ أَتْبَعَ سَبَبًا 

اس کے بعد وہ ایک اور راستے کے پیچھے چل پڑے

 آیت ۸۹:   ثُمَّ اَتْبَعَ سَبَبًا:   «پھر اُس نے ایک (اور مہم کا) سر وسامان کیا۔»

            مغربی مہم سے فارغ ہونے کے بعد ذوالقرنین نے مشرقی علاقوں کی طرف پیش قدمی کا منصوبہ بنایا۔ 

UP
X
<>