May 5, 2024

قرآن کریم > الكهف >surah 18 ayat 97

فَمَا اسْطَاعُوا أَن يَظْهَرُوهُ وَمَا اسْتَطَاعُوا لَهُ نَقْبًا 

چنانچہ (وہ دیوار ایسی بن گئی کہ) یاجوج ماجوج نہ اس پر چڑھنے کی طاقت رکھتے تھے، اور نہ اُس میں کوئی سوراخ بنا سکتے تھے

 آیت ۹۷:   فَمَا اسْطَاعُوْٓا اَنْ یَّظْہَرُوْہُ وَمَا اسْتَطَاعُوْا لَہُ نَقْبًا:   «اب نہ تو وہ (یاجوج ماجوج) اس کے اوپر چڑھ سکیں گے، اور نہ ہی اس میں نقب لگا سکیں گے۔»

UP
X
<>