May 19, 2024

قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 20

قَالَتْ اَنّٰى يَكُوْنُ لِيْ غُلٰمٌ وَّلَمْ يَمْسَسْنِيْ بَشَرٌ وَّلَمْ اَكُ بَغِيًّا

مریم نے کہا : ’’ میرے لڑکا کیسے ہوجائے گا، جبکہ مجھے کسی بشر نے چھوا تک نہیں ہے، اور نہ میں بدکار عورت ہوں؟‘‘

 آیت ۲۰:  قَالَتْ اَ نّٰی یَکُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّلَمْ یَمْسَسْنِیْ بَشَرٌ وَّلَمْ اَکُ بَغِیًّا:    «مریم نے کہا: میرے ہاں بیٹا کیسے ہو گا؟ جبکہ مجھے کسی بشر نے چھوا تک نہیں اور نہ ہی میں کوئی بدچلن عورت ہوں۔» 

UP
X
<>