May 4, 2024

قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 34

ذٰلِكَ عِيْسَى ابْنُ مَرْيَمَ ۚ قَوْلَ الْحَــقِّ الَّذِيْ فِيْهِ يَمْتَرُوْنَ

یہ ہیں عیسیٰ بن مریم ! ان (کی حقیقت) کے بارے میں سچی بات یہ ہے جس میں لوگ جھگڑ رہے ہیں

 آیت ۳۴:  ذٰلِکَ عِیْسَی ابْنُ مَرْیَمَ قَوْلَ الْحَقِّ الَّذِیْ فِیْہِ یَمْتَرُوْنَ:    «یہ ہیں عیسی ٰ ابن مریم! یہ ہے حق کی بات، جس کے بارے میں یہ لوگ شک کرتے ہیں۔» 

UP
X
<>