May 5, 2024

قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 38

اَسْمِعْ بِهِمْ وَاَبْصِرْ ۙيَوْمَ يَاْتُوْنَنَا لٰكِنِ الظّٰلِمُوْنَ الْيَوْمَ فِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ

جس روز یہ ہمارے پاس آئیں گے، اُس دن یہ کتنے سننے والے اور دیکھنے والے بن جائیں گے ! لیکن یہ ظالم آج کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں

 آیت ۳۸:  اَسْمِعْ بِہِمْ وَاَبْصِرْ یَوْمَ یَاْ تُوْنَنَا لٰـکِنِ الظّٰلِمُوْنَ الْیَوْمَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ :    «کیا ہی اچھا وہ سن رہے ہوں گے اور کیا ہی اچھا وہ دیکھ رہے ہوں گے جس دن وہ ہمارے پاس آئیں گے، لیکن آج یہ ظالم کھلی گمراہی میں مبتلا ہیں۔» 

UP
X
<>