May 5, 2024

قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 45

يٰٓاَبَتِ اِنِّىْٓ اَخَافُ اَنْ يَّمَسَّكَ عَذَابٌ مِّنَ الرَّحْمٰنِ فَتَكُوْنَ لِلشَّيْطٰنِ وَلِيًّا 

اباجان ! مجھے اندیشہ ہے کہ خدائے رحمٰن کی طرف سے آپ کو کوئی عذاب نہ آپکڑے، جس کے نتیجے میں آپ شیطان کے ساتھی بن کر رہ جائیں ۔‘‘

 آیت ۴۵:  یٰٓاَبَتِ اِنِّیْٓ اَخَافُ اَنْ یَّمَسَّکَ عَذَابٌ مِّنَ الرَّحْمٰنِ فَتَـکُوْنَ لِلشَّیْطٰنِ وَلِیًّا:    «ابا جان! مجھے اندیشہ ہے کہ رحمن کی طرف سے کوئی عذاب آپ کو آ پکڑ ے اور پھر آپ شیطان ہی کے ساتھی بن کر رہ جائیں۔» 

UP
X
<>