May 7, 2024

قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 51

وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ مُوسَى إِنَّهُ كَانَ مُخْلَصًا وَكَانَ رَسُولاً نَّبِيًّا 

اور اس کتاب میں موسیٰ کا بھی تذکرہ کرو۔ بیشک وہ اﷲ کے چنے ہوئے بندے تھے، اور رسول اور نبی تھے

 آیت ۵۱:  وَاذْکُرْ فِی الْْکِتٰبِ مُوْسٰٓی اِنَّہُ کَانَ مُخْلَصًا وَّکَانَ رَسُوْلًا نَّبِیًّا:    «اور کتاب میں تذکرہ کیجیے موسی ٰ کا، یقینا وہ تھے خاص کیے گئے اور وہ تھے رسول نبی۔»

            ہم نے انہیں خاص اپنا بنا لیا تھا۔ یہ مضمون سوره طٰہٰ (آیت: ۴۱) میں بھی آئے گا۔ 

UP
X
<>