May 17, 2024

قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 81

وَاتَّخَذُوا مِن دُونِ اللَّهِ آلِهَةً لِّيَكُونُوا لَهُمْ عِزًّا 

اور ان لوگوں نے اﷲ کے سوا دوسرے معبود اِس لئے بنا رکھے ہیں تاکہ وہ ان کی پشت پناہی کریں

 آیت ۸۱:  وَاتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ اٰلِہَۃً لِّیَکُوْنُوْا لَہُمْ عِزًّا:    «اور انہوں نے بنا رکھے ہیں اللہ کے سوا دوسرے معبود تا کہ وہ ان کے لیے مددگار بنیں۔»

            ان کا خیال ہے کہ ان کے یہ معبود ان کے لیے پشت پناہ ثابت ہوں گے اور انہیں اللہ کے عذاب سے چھڑا لیں گے۔ 

UP
X
<>