May 5, 2024

قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 91

اَنْ دَعَوْا لِلرَّحْمٰنِ وَلَدًا 

کہ ان لوگوں نے خدائے رحمن کیلئے اولاد ہونے کا دعویٰ کیا ہے

 آیت ۹۱:  اَنْ دَعَوْا لِلرَّحْمٰنِ وَلَدًا:    «کہ انہوں نے رحمن کے لیے اولاد قرار دی۔»

            یہودیوں نے حضرت عزیر اور عیسائیوں نے حضرت مسیح کو اللہ کا بیٹا قرار دیا، جبکہ قریش مکہ فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں مانتے تھے۔ 

UP
X
<>