May 18, 2024

قرآن کریم > البقرة >surah 2 ayat 270

وَمَا أَنْفَقْتُمْ مِنْ نَفَقَةٍ أَوْ نَذَرْتُمْ مِنْ نَذْرٍ فَإِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُهُ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنْصَارٍ

اور تم جو کوئی خرچ کرو یا کوئی منت مانو اﷲ اسے جانتا ہے ۔ اور ظالموں کو کسی طرح کے مددگار میسر نہیں آئیں گے

 آیت 270:    وَمَآ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ نَّـفَقَۃٍ اَوْ نَذَرْتُمْ مِّنْ نَّذْرٍ فَاِنَّ اللّٰہَ یَعْلَمُہ :   «اور جو کچھ بھی تم خرچ کرتے ہو(صدقہ و خیرات دیتے ہو) یا جو بھی تم (اللہ کے نام پر) منت ّمانتے ہو‘ تو یقینا اللہ تعالی اس سب کو جانتا ہے۔ »

             وَمَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ :   «اور(یاد رکھو کہ) ظالموں کا کوئی مددگارنہیں ہو گا۔ » 

UP
X
<>