قرآن کریم > البقرة >surah 2 ayat 52
ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْكُمْ مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
پھر اس سب کے بعد بھی ہم نے تم کو معاف کردیا تاکہ تم شکر اداکرو
آیت 52: ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْـکُمْ مِّنْ بَعْدِ ذٰلِکَ: پھر ہم نے تمہیں اس کے بعد بھی معاف کیا ،
یہ ہمارا کرم رہا ہے ، ہماری رحمت رہی ہے۔
لَعَلَّکُمْ تَشْکُرُوْنَ: تاکہ تم شکر کرو۔